تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

سب کھلاڑی اچھے ردھم اور اعتماد میں ہیں, فاطمہ ثنا 

سب کھلاڑی اچھے ردھم اور اعتماد میں ہیں, فاطمہ ثنا

 

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیم کی تیاری بہت اچھی ہے ان کنڈیشنز میں کافی دنوں سے کھیل رہے ہیں

سب کھلاڑی اچھے ردھم اور اعتماد میں ہیں .ہر کھلاڑی پر اعتماد ہے کہ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں اچھا کرنا ہے .ہم گروپ کا نہیں سوچ رہے جس روز جو میچ ہے اس کو اس طرح لے کر چلیں گے اور جیتنے کے لئے جائیں گے

جواب دیں

Back to top button