تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران کیساتھ جنگ بندی نافذالعمل، ضرورت پڑنے پر کارروائی کیلئے مکمل تیار ہیں: امریکی وزیر جنگ

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی تاحال نافذ العمل ہے، ضرورت پڑنے پر وزارت جنگ ایران کے خلاف کارروائی کے لیے مکمل تیار ہے۔

 

واشنگٹن سے جاری اپنے بیان میں پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مسائل کے حل ہمارے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شرائط پر ہوں گے

 

 

انہوں نے کہا کہ ہم جنگ کو تمام پہلوؤں سے جیت چکے ہیں، ایرانیوں کو ہماری جیت کا یقین ہوچکا ہے اسی لیے مذاکراتی ٹیبل پر بیٹھنے کی ہامی بھری تھی۔

جواب دیں

Back to top button