تازہ ترینخبریںپاکستان

سیاست دانوں کی کردار کشی کا سلسلہ پرانا ہے ، آصف زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی ، سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کی کردار کشی کا سلسلہ بہت پرانا ہے۔

آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان سیاست دانوں نے بنایا اور سیاست دان ہی اس کی تعمیر کرتے رہے۔پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک کو مشکلات سے نکالا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان امریکی اور بھارتی شہریوں سے فنڈز اکٹھے کرتے رہے۔

جواب دیں

Back to top button