اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

22 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

2006ءایوو مولرس بولیویاکے پہلے مقامی صدر منتخب
2004ء میں بحر ہند میں آنے والے ہولناک زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے برطانیہ کے شہر کارڈف کے ملینیئم اسٹیڈیم میں چیرٹی کانسرٹ کاا نعقاد ہوا جس میں متاثرین زلزلہ کے لیے 2اعشاریہ چارملین ڈالر کی امدادی رقم جمع کی گئی
2003ءاقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ القاعدہ اور عراق میں کوئی تعلق نہیں
1970ء بوئنگ 747نے نیو یارک اور لندن کے مابین پہلی باقاعدہ مسافر پرواز کا آغاز کیا
1962ء ریاستہائے متحدہ کی ایک آرگنائزیشن نے کیوبا کی ممبر شپ معطل کر دی
1927ءآرسنل ایف سی اور شیفلڈیونائیٹڈکے درمیان ہونے والے فٹبال میچ میں دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ریڈیو پر براہ راست تبصرہ نشر ہوا

ولادت
1561ء انگریز مفکر اور مضمون نگار فرانسس بیکن کا یوم پیدائش
1263ء جید عالم دین امام ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ حران(شام)میں پیدا ہوئے
[1995] جویریہ سمیع پراچہ مشہور ادبی شخصیت نوبیل پرائز یافتہ ۔۔ محترم نصرمن اللہ کی والدہ ماجدہ

وفات
-1910ء انگلستان کی ملکہ وکٹوریہ تریسٹھ سال تخت نشین رہنے کے بعد انتقال کرگئیں
1981ء – اشتیاق حسین قریشی (پاکستانی مورخ، ماہرِ تعلیم اور اردو کے ادیب) بمقام کراچی
1998ء – مشہور مزاحیہ شاعر دلاور فگار کراچی میں انتقال کر گئے
2008ء – ہیتھ لیجر، آسٹریلوی اداکار
1910 – اردو زبان کے نامور ادیب اور شاعر محمد حسین آزاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button