Uncategorized

ورلڈ کپ 1992 کی سالگرہ جو ش وخروش سے منائی جائے گی

ش
25 مارچ کی مناسبت سے ورلڈ کپ 1992 کی ٹرافی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں رکھی جائے گی جبکہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے آنے والے شائقین کرکٹ ٹرافی کے ہمراہ سیلفیز اور تصاویر بھی بنواسکیں گے۔
ورلڈکپ 1992 کی ٹرافی کو پاکستان اور آسٹریلیا کے ڈریسنگ روم میں بھی جائے گی اور اس موقع پر پی سی بی ورلڈکپ 1992 کے فائنل کی تصویری جھلکیوں پر مشتمل سلائیڈ شو بھی جاری کرے گا۔
پاکستان نے 1992 کے ورلڈکپ فائنل میں عمران خان کی قیادت میں انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

جواب دیں

Back to top button