تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

واشک: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے پلانتک میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گرد عوام کو لوٹنے اور خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث تھے

جواب دیں

Back to top button