
روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے جاری ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے آج یوکرین کے علاقے سمی میں فضائی حملے کیے ہیں
یوکرینی پولیس کے مطابق روسی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔
دوسری جانب روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین نے روسی علاقے کیسپیئن میں ماکچکولا بندرگاہ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے







