
امریکا اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق ہوگیا، العریبہ کے مطابق جنگ بندی کی مدت آج ختم ہورہی ہے۔
العربیہ کے مطابق جنگ بندی کے دوران بھی امریکا اور ایران کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں، جبکہ دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے۔
رپورٹ کے مطابق چند روز قبل ترک میڈیا نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ امریکا اور ایران نے 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کرلیا ہے۔







