تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عرفان صادق تارڑکوپراسیکیوٹرجنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔

: ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عرفان صادق تارڑکوپراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔

 

پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق انہیں تین سال کی مدت کے لیے اس اہم عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کا عہدہ سید فرہاد علی شاہ کی ہائیکورٹ کے جج کے طور پر تعیناتی کے بعد سے خالی تھا، جسے اب عرفان صادق تارڑ کی تقرری سے پُر کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق نئی تعیناتی کے بعد پراسیکیوشن کے امور کو مزید مؤثر انداز میں چلانے کی توقع ہے

جواب دیں

Back to top button