تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کرنل (ر) شیر افگن خان انتقال کر گئے

لاہورٟ نیوز رپورٹرٞپاکستان مسلم لیگ ٟ نکے مرکزی رہنما کرنل ٟ ر ٞ شیر افگن خان انتقال کر گئے۔ کرنل ٟ ر شیر افگن خان سروے آف پاکستان کے ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد عملی سیاست کا آغاز کرتے ہوئے مسلم لیگ ٟ نمیں شمولیت اختیار کی تھی۔ 2013 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن بھی لڑا۔ نمازِ جنازہ بھیڑوچ میں ادا کر دی گئی، مرحوم کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

جواب دیں

Back to top button