تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

امریکی جرنیلوں نے وارننگ نظرانداز کی، کویت کی بندرگاہ پر ایرانی حملہ جنگ کا مہنگا ترین حملہ ثابت ہوا : امریکی اخبار

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا جنگ کے دوران یکم مارچ کو کویت کی شعیبہ بندرگاہ پر ایرانی ڈرون حملے میں 6 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔

امریکی اخبار کے مطابق ایران امریکاجنگ کے دوسرے روز کویت میں ایرانی ڈرون حملے میں 6 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں فوجی زخمی ہوئے۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ زخمی امریکی فوجیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی گئی، یہ حملہ امریکی فوج کیلئے اس جنگ کا مہنگا ترین حملہ ثابت ہوا۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حملےمیں بچ جانے والے اہلکاروں کے مطابق امریکی جرنیلوں نے وارننگ کو نظرانداز کیا تھا

جواب دیں

Back to top button