تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کا دودہ کریں گے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق اپنے متوقع دورے کے دوران ایرانی صدر کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، سرکاری سطح پر دورے کے شیڈول کی حتمی تصدیق کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

Back to top button