تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

آئی ایم ایف سولر پینلز پر ٹیکس میں مجوزہ اضافہ نہ کرنے پر رضامند

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے سولر پینلز کی مصنوعات پر ٹیکس میں مجوزہ اضافہ واپس لینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں کے بعد آئی ایم ایف اسٹیشنری اور سولر پینلز پر ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے پر راضی ہو گیا۔

اس پیش رفت کو آئندہ مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ کی تیاری کے دوران عوامی مفادات کے تحفظ کے لیے حکومت کی کوششوں کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے

جواب دیں

Back to top button