
امریکی سینٹرل کمانڈ ( سینٹکام) کا کہنا ہے کہ ایران پر حملے اپنے دفاع میں کیے گئے ہیں، ایران کے خلاف کارروائی صدر ٹرمپ کی ہدایت پر کی گئی۔
سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی کارروائی ایرانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 12 بجے کی گئی۔
سینٹکام کا کہنا ہے کہ حملے امریکا کے فوجی اپاچی ہیلی کاپٹر کو گزشتہ روز گرائے جانے کے جواب میں کیے گئے، یہ کارروائی ایرانی جارحیت کے جواب میں متناسب انداز سے کی گئی







