تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایرانی سپریم لیڈر اور امریکی صدر کی ملاقات حقیقت پسندانہ نہیں، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر اور امریکی صدر کی ملاقات حقیقت پسندانہ نہیں۔

 

اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ حقیقی دنیا میں نہیں رہ رہے۔

 

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب خطے کا بڑا ملک اور اہم کھلاڑی ہے، ایران سعودی عرب مل کر خطے میں امن، استحکام اور ترقی لا سکتے ہیں۔

 

ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایران ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا رہا ہے

جواب دیں

Back to top button