تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

خطے کے دیگر ممالک کیساتھ تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں: ایرانی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو

ایران نے اسرائیل کے اہم ترین بن گورین ائیرپورٹ پر میزائل حملوں سے نقصان پہنچایا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل کے بن گورین ائیرپورٹ پر میزائل حملے کیے جسے اسرائیل کا دفاعی نظام روکنے میں ناکام رہا اور کئی میزائل ائیرپورٹ پر گرے جس سے ہوائی اڈے کو نقصان پہنچا۔

ادھر لبنان سے میزائل حملے میں اسرائیلی فوج کا کمیونیکیشن سسٹم تباہ ہوگیا جبکہ حملے میں 2 اسرائیلی زخمی ہوگئے۔

اس حوالے سے اسرائیلی وزیر خارجہ گیدیون سار( Gideon Sa’ar) نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ​​اس وقت ختم ہوگی جب اسرائیل اور امر یکا مناسب سمجھیں گے اور مل کر فیصلہ کریں گے، اسرائیل ایران سے لامحدود جنگ نہیں چاہتا

جواب دیں

Back to top button