تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

انگلینڈ لائنز کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ سیریز کے لیے پاکستان شاہینز سکواڈ کا اعلان

انگلینڈ لائنز کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ سیریز کے لیے پاکستان شاہینز سکواڈ کا اعلان

سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی

تمام میچز ابو ظہبی کے سٹیڈیم اوول میں ہوں گے

تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 20 فروری سے شروع ہوگی

پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز 27 فروری سے 9 مارچ تک ہو گی

شامل حسین دونوں سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کی کپتانی کریں گے

عبدالصمد، حسن نواز، معاذ صداقت اور سعد خان سکواڈ کا حصہ

سمیر منہاس اور عرفات منہاس بھی سکواڈ میں شامل

روحیل نذیر اور سعد بیگ وکٹ کیپنگ کریں گے

سپن بائولرز سعد مسعود اور سفیان مقیم بھی ٹیم کا حصہ

فاسٹ بائولرز میں علی رضا، احمد دانیال، عاکف جاوید، محمد سلمان اور شاہد عزیز شامل

شاہینز کا سات روزہ تربیتی کیمپ 11 سے 17 فروری تک کراچی میں ہوگا

سابق کپتان سرفراز احمد شاہینز کے مینٹور اور منیجر ہوں گے

اعجاز احمد جونیئر ہیڈ کوچ، منصور امجد فیلڈنگ کوچ اور اعزاز چیمہ بولنگ کوچ مقرر

16 رکنی پاکستان شاہینز سکواڈ:
شامل حسین، عبدالصمد، عرفات منہاس، احمد دانیال، عاکف جاوید، علی رضا، حسن نواز، معاذ صداقت، محمد سلمان، روحیل نذیر، سعد بیگ، سعد خان، سعد مسعود، سمیر منہاس، شاہد عزیز اور سفیان مقیم

جواب دیں

Back to top button