جرم کہانی

کراچی، کلینک سے 2 بچوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے مچھرکالونی میں کلینک سے 2 بچوں کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق بچے آپس میں بھائی ہیں اور ان کی عمریں 7 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق علاقے کے عطائی نے بچوں کو بے ہوشی کی دوا پلائی جس سے بچے جاں بحق ہوگئے۔

دوسری جانب بچوں کے والد نے عطائی پر بچوں کے اغواء اور تاوان مانگنے کا الزام لگایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button