
10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں *صبح 4 بجے سے رات 12 بجے تک* موبائل فون کی سروس بند رہے گی
وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر9 اور10 محرم الحرام کو *عام تعطیل* کی منظوری دے دی نوٹیفکیشن جاری۔







