
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹریس سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرین کی بحالی سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کی۔
واضح رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر پیر کو واشنگٹن پہنچیں تھے۔







