تازہ ترینخبریںپاکستان

وفاقی حکومت نے کل اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وفاقی حکومت نےکل 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

حکومت  کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

جواب دیں

Back to top button