تازہ ترینخبریںپاکستان

بلوچستان میں طوفانی بارشیں، 62 افراد جاں بحق

 بلوچستان میں حالیہ طوفانی بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 62 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ حالیہ بارش کے دوران بلوچستان میں مختلف حادثات میں 62 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 23 خواتین اور 24 بچے شامل

پی ڈی ایم اے کے مطابق اموات بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خضدار، کوہلو، کیچ میں رپورٹ ہوئیں، مستونگ، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ اور سبی سے بھی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ صوبے میں مختلف حادثات کا شکار ہو کر 48 افراد زخمی ہوئے، بلوچستان میں اس دوران 670 سے زائد مکانات منہدم ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button