تازہ ترینجرم کہانیخبریں

لاہور میں منشیات فروشوں نےخاتون کو قتل کر دیا

لاہور کے علاقے باغبانپوہ میں منشیات فروشوں نےخاتون کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ نے مبینہ طور پر پولیس کو منشیات فروشوں کی شکایت کی تھی۔

اہل علاقہ نے خاتون کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا تاہم ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا۔

پولیس نے خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی جبکہ قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button