تازہ ترینخبریںپاکستان

پنجاب کی مجبوری ہے، چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ضروری ہے، کے بینر لگ گئے

پنجاب میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے معاملے پر مسلم لیگ ق کے مرکزی دفتر کے باہر پرویز الٰہی کے حق میں پینا فلیکس لگا دیا گیا۔

ق لیگ کے مرکزی دفتر کے باہر آویزاں بینر پر نعرہ تحریر ہے کہ پنجاب کی مجبوری ہے، چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ضروری ہے۔

پینا فلیکس مسلم لیگ ق کے عہدیدار شیخ فیصل حیات کی جانب سے لگایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button