Uncategorized

دنیا کے سب سے بڑے فلکیاتی میوزیم کا افتتاح

چین میں دنیا کے سب سے بڑے اور خوبصورت ڈیزائن کے حامل فلکیاتی میوزیم کا افتتاح ہوگیا ہے۔
میوزیم کل 420,000 مربع فٹ پر پھیلا ہوا ہے جس میں کئی کمروں پر مشتمل نمائشی ، ڈسپلے، سیارہ گاہ ، ایک رصدگاہ اور 78 فٹ بلند شمسی دوربین بھی نصب ہے۔
اس کا ڈیزائن امریکی فرم نے بنایا ہے جسے 2014 کا ڈیزائن ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔
اس کے مرکزی دروازے میں روشنی کا ایک دائرہ ہے جو موسم اور دن کے وقت کو ظاہر کرتا ہے۔ اس میں روشنی فرش پرپڑتی ہے اور سارا دن ایک سے دوسرے مقام تک منتقل ہوتی رہتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button