Uncategorized

پی سی بی کاچیئرمین، رمیز راجہ کو گرین سگنل مل گیا

احسان مانی کی جانب سے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کے بعد اب رمیز راجا کو اس عہدے کے لیے گرین سگنل مل گیا. پی سی بی کے آئین کے تحت پیٹرن ان چیف (وزیر اعظم پاکستان) کی جانب سے دو گورننگ بورڈ ارکان کی نامزدگی ہوگی جس میں ایک نام رمیز راجا کا ہوگا.
نامزدگیوں کے نوٹی فکیشن کے بعد چیف الیکشن کمشنر جسٹس عظمت سعید کی جانب سے الیکشن شیڈول کا باقاعدہ اعلان ہوگا، گورننگ بورڈ کے خصوصی طورپر بلائے گئے اجلاس میں نئے چئیرمین کا انتخاب ہوگا۔ اس سارے عمل کے لیے 4 ہفتے کی مدت مقرر کی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button