Uncategorized

احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا

احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا۔ انہوں نے کہا میں نے وزیراعظم کو بتا دیاہے کہ میں مزید کام نہیں کرسکتا۔ رمیز راجہ اور اسد علی کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد کر دیا گیا۔
یاد رہے احسان مانی کے عہدے کی معیار 24 اگست کو پوری ہوگئی تھی، جس کے بعد پیٹرن وزیر اعظم کی جانب سے گورننگ بورڈ کے لیے مزید 2 ارکان کی نامزدگی کرنا ہے، احسان مانی نے وزیر اعظم سے دو ملاقاتیں کیں اور وہ دوبارہ سربراہ کرکٹ بورڈ منتخب ہونے کے لیے مضبوط امیدوار خیال کیے جارہے تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہ رمیز راجہ پی سی بی کے چیئرمین کے مضبوط امیدوار ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button