Uncategorized

اظہر علی سمرسٹ کو بھا گئے،تیسری مرتبہ کھیلنے کے معاہدے پر دستخط

اظہر علی رواں سال کائونٹی چیمپئن شپ میں ایک بار پھر سمرسیٹ کے لیے کھیلیں گے سابق کپتان نے سمرسیٹ کیلئے اب تک اپنے 17 فرسٹ کلاس میچز میں 125 کے بہترین سکور کے ساتھ 800 سے زائد رنز بنائے ہیں
سمرسیٹ کرکٹ کلب کو اظہر علی بھا گئے ہیں. جس کے نتیجے میں اظہر علی کے ساتھ کاؤنٹی کے ساتھ تیسری مرتبہ کھیلنے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے دائیں ہاتھ کے بلے باز کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ٹاپ ڈویژن میں سمرسیٹ کے کم از کم 3 میچز کے لیے دستیاب ہوں گے .
نیز باب ولس ٹرافی کے فائنل میں شرکت کرسکتے ہیں ۔ 36 سالہ بلے باز نے پہلی بار 2018ء میں کلب کی نمائندگی کی اور اگلے سال سمرسیٹ کو رائل لندن کپ جتوانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button