Uncategorized

ٹوئیڑ پر فیس بھی اور مفت بھی

ٹوئٹر کے حوالے سے دل دکھانے والی خبر آگئی .
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئیٹر اب مفت استعمال نہیں ہو سکے گا.
ٹوئٹر کو خریدنے والے دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک نے کہا ہے کہ کمرشل اور آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹس استعمال کرنے کے لیے معمولی فیس وصول کی جا سکتی ہے
یہ بتا نا بھی ضروری ہے کہ ایلون مسک نے صارفین کو یقین دلایا ہے کہ مائیکرو بلاگنگ سائٹ عام افراد کے لیے ہمیشہ مفت رہے گی۔
ایلون مسک نے ٹویٹر خریدنے کے بعد کہا تھا کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو کچھ نئی خصوصیات کے ساتھ آگے لے جانا چاہتے ہیں جن میں الگورتھم کو اوپن سروس بنانا اور انسانوں کی تصدیق کرنا شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button