Uncategorized

آسٹریلوی ٹیم کوچ، پاکستان کا دورہ تاریخی دورہ ہے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈریو مکڈونلڈ نے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان میں تاریخی دورہ کامیاب رہا جو ہمیشہ یاد رہے گا اور یہاں بہت اچھی کرکٹ کھیلی گئی۔
مستقبل میں میری جاب کا کیا ہوتا ہے اس کا ابھی علم نہیں لیکن میرےلیے یہاں کوچنگ کا تجربہ شاندار رہا اور اس سے لطف اندوز ہوا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ سیریز کا پہلا میچ جیتے اور دوسرا میچ جیتنےکا ہمارےپاس موقع تھا، بابراعظم نے ون ڈے سیریز شاندار کھیلی ہے اور دیگر پاکستانی کرکٹرز بھی عمدہ کھیلے، پاکستان کے ایمرجنگ کھلاڑی بھی اچھا کھیل رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button