Uncategorized

اپوزیشن اور حکومت کے جلسے، کرکٹر محمد عامر نے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال میں اپوزیشن اور حکومت کے جلسوں پر ردعمل دیتے ہوئے فاسٹ بولر محمد عامر نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا۔
فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ جتنا جذبہ ہمارے حکمران لوگ جمع کرنے میں لگا رہے ہیں ، اللہ کرے اتنا ہی جذبہ پاکستان ٹھیک کرنے میں آجائے تو کیا بات ہے۔
واضح رہے کہ ملک میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ کا انتظار ہے وہیں اپوزیشن اور حکومت اپنی عوامی طاقت دکھانے کیلئے جلسے کرنے میں مصروف ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button