Uncategorized
ورلڈ ٹائٹل فائٹ.،باکسرمحمدوسیم اوربرطانوی باکسرآمنے سامنے
پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کیلئے برطانوی باکسر سنی ایڈورڈز کے خلاف میدان میں اتریں گے۔
ورلڈ ٹائٹل فائٹ کے لیے دونوں باکسروں میں دبئی میں مقابلہ ہوگا۔
سنی ایڈورڈز دو بار آئی بی ایف فلائی ویٹ چیمپئن رہ چکےہیں۔
محمد وسیم نے کہا ہے کہ میں ورلڈ ٹائٹل کیلئے دوسری بار رنگ میں اتر رہا ہوں، یہ ٹاکرا پاکستان اور ایشیا
کی تاریخ کا سب سےبڑا مقابلہ ہوگا۔ دعا کریں میں پاکستان کا نام روشن کروں۔