Uncategorized

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 12 سے 16مارچ تک پاکستان اور آسٹریلیا کے ٹیسٹ میچز روٹ پلان جاری

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
میچ کے شائقین گاڑیاں حکیم سعید گراؤنڈ یونیورسٹی روڈ پر پارک کریں گے جب کہ حکیم سعید گراؤنڈ سے شائقین بذریعہ شٹل نیشنل اسٹیڈیم جائیں گے۔
اسٹیڈیم روڈ سےحسن اسکوائر جانے والی سڑک کھلی رہے گی، سہراب گوٹھ سے نیپا، لیاقت آباد سےحسن اسکوائر ہیوی ٹریفک کے لیے بند ہوگی، جب کہ ہیوی ٹریفک کے لیے پی پی چورنگی سے یونیورسٹی روڈ، کارساز سے اسٹیڈیم روڈ بھی بند کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button