Uncategorized

ٹاس جیت کر آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

پاکستان اور آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ سیریز کے دورے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں امام الحق، عبداللہ شفیق، اظہر علی، فواد عالم، محمد رضوان، فہیم اشرف، حسن علی، نعمان علی، شاہین شاہ آفریدی اور ساجد خان شامل ہیں۔
آسٹریلیا کی قیادت پیٹ کومنز کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، مارنوس لابوشین، سٹیو سمتھ، ٹریویس ہیڈ، کرس گرین، ایلکس کیری، مچل سٹارک، پیٹ کومنز، نتھن لیون اور مچل سوئپسن شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button