Uncategorized

ثانیہ مرزا کی شعیب ملک کیلئے انوکھی دعا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے انہیں دلچسب پیغام دیدیا۔


ثانیہ مرزا نے بیٹے اور شوہر کے ساتھ لی گئی سیلفی شیئر کرتے ہوئے کہا ” آپ کو ہماری طرف سے سالگرہ مبارک ہو، میری دعا ہے کہ آپ کی عمر کا سفر پیچھے کی طرف جاری رہے اور مجھ سمیت دوسرے لوگوں کو آپ عمر کے کمپلیکس میں مبتلا کرتے رہیں۔”

جواب دیں

Back to top button