سپیشل رپورٹ

اسرائیلی انتباہ کے بعد غزہ کے مکینوں نے نقل مکانی شروع کر دی

اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ کی پٹی کو خطرناک علاقہ قرار دیے جانے اور متعدد علاقے خالی کرنے کے نئے حکم کے بعد غزہ کے مکینوں نے نقل مکانی شروع کر دی۔

اگرچہ غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے کئی گھنٹوں سے جاری ہیں تاہم غزہ کے مختلف علاقوں سے لوگ ان علاقوں کا رخ کر رہے ہیں جنھیں ہو محفوظ تصور کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ اسرائیلی حکام نے غزہ کے مکینوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خان یونس اور غمہ شہر کے مغرب میں جائیں۔

جواب دیں

Back to top button