Uncategorized

ٹک ٹاک 2021 میں سب سے زیادہ ڈاون لوڈ ہونیوالی ایپ

اپٹوپیا نے 2021 کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپس کی فہرست جاری کر دی .
ان میں سے زیادہ تر ایسی ایپس ہیں جو پہلے ہی بہت سے لوگوں کے ذریعہ استعمال میں ہیں۔ آئی فون اور اینڈروئڈ دونوں پر
2021 کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپس کی فہرست میں پہلے نمبر پر ٹک ٹاک دوسرے پر انسٹاگرام ، تیسرے پر
فیسبک جبکہ چوتھے پر واٹس اپ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button