Uncategorized

نکولس پاکستان آمد پر کیسا محسوس کرہے ہیں؟ ٹویٹ میں دل کی بات بتا دی

یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان میں تین ٹی ٹوینٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی جو کہ کراچی کے نیشنل سٹیٹڈیم میں کھیلی جائیں گی۔ پہلا ٹی ٹوینٹی 13 دسمبر کو شیڈول ہے ۔

دورہ پاکستان آمد پر ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین نے ٹویٹر پر شاندار پیغام جاری کر دیا
ویسٹ انڈیز کی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی ہے جہاں ان کا پی سی بی حکام کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی نکولس نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹر پر زبردست پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہناتھا کہ ’’پہلی مرتبہ پاکستان آنے پر خوش ہوں ‘‘۔
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ویسٹ انڈیز کی دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی ہے جہاں ان کا پی سی بی حکام کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا ۔


تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی نکولس نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹر پر زبردست پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہناتھا کہ ’’پہلی مرتبہ پاکستان آنے پر خوش ہوں ‘‘۔
یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان میں تین ٹی ٹوینٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی جو کہ کراچی کے نیشنل سٹیٹڈیم میں کھیلی جائیں گی۔ پہلا ٹی ٹوینٹی 13 دسمبر کو شیڈول ہے ۔قومی ٹیم دورہ بنگلہ دیش مکمل کرنے کے بعد واپسی کیلئے روانہ ہو چکی ہے جو کہ آج شام تک ملک واپس پہنچ جائے گی ۔
یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان میں تین ٹی ٹوینٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی جو کہ کراچی کے نیشنل سٹیٹڈیم میں کھیلی جائیں گی۔ پہلا ٹی ٹوینٹی 13 دسمبر کو شیڈول ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button