Uncategorized

ڈریسنگ روم کی مخالفت ویرات کوہلی کو لے ڈوبی

ویرات کوہلی سےبھارتی ٹیم کی قیادت چھینی گئی . وہ قیادت چھوڑنا نہیں‌چاہتے تھے .۔بھارتی کرکٹ بورڈ 48 گھنٹے تک کوہلی کے ون ڈے قیادت سے مستعفی ہونے کے اعلان کا انتظار کرتا رہا.
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کوہلی اپنے شاندار کیریئر کے باوجود ڈریسنگ روم میں سب کے پسندیدہ نہیں رہے تھے، کھلاڑیوں میں ان کے خلاف مخالفت بڑھنے لگی تھی اور یہ چیز انہیں لے ڈوبی .
انھوں نے جب ایسا نہیں کیا تو مجبوراً سلیکٹرز کو ٹی 20 کے ساتھ ایک روزہ ٹیم کی کپتانی روہت شرما کے سپرد کرنا پڑی، کوہلی 2023ء میں اپنے ملک میں شیڈول ون
ڈے ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کے خواہاں تھے مگر بھارتی کرکٹ بورڈ نے ان کے خواب چکنا چور کر دئیے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button