Uncategorized

بابراعظم آسٹریلیا ورلڈ کپ الیون کے کپتان مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی ماہرانہ کپتانی اور بیٹنگ کی بدولت دنیا بھرمیں اپنا ایک خصؤصی مقام بنا لیا ہے . اب ہر کوئی ان کا معترف ہے .
کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ورلڈ کپ الیون کا کپتان بابر اعظم کو مقررکر دیا.
ٹاپ پر جوز بٹلر اور ڈیوڈ وارنر موجود ہیں، تیسرا نمبر بابر اور چوتھے نمبر پر مچل مارش موجود ہیں، ایڈین مارکرم، مارکس اسٹوئنس، معین علی، ہاسا رنگا، اینرچ نورکیا، ایڈم زمپا اور ٹرینٹ بولٹ ٹیم میں موجود ہیں۔اعزازی ممبران میں پاکستان کے رضوان، شاہین اور آصف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button