تازہ ترینخبریںدنیا

اسلامو فوبیا کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں ، سویڈن واقعے پر چینی رد عمل

چین نے سویڈن واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قسم کے اسلامو فوبیا کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔

ترجمان چینی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سویڈن واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، اور ہر قسم کے اسلامو فوبیا کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔

ترجمان چینی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی تنازع بھڑکانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، چین تمام مذاہب اورعقائد کےباہمی احترام کا حامی ہے۔

ترجمان چینی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ عالمی تہذیب کےنفاذکیلئےچین عالمی برادری کےساتھ مل کر کام کرے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button