تازہ ترینخبریںسپورٹس

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس، چوتھا مرحلہ جیسپر فلپسن کے نام

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ بیلجیئم کے سائیکلسٹ جیسپر فلپسن نے جیت لیا، ایونٹ کا تیسرا مرحلہ بھی جیسپر فلپسن نے جیتا تھا۔

سائیکل ریس کے چوتھے مرحلے میں دوسری پوزیشن آسٹریلیا کے کیلب ایون نے حاصل کی جبکہ جرمنی کے فل باہوس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

سائیکل ریس میں برطانوی سائیکلسٹ کیونڈش پانچویں نمبر پر رہے۔

واضح رہے کہ ٹور دی فرانس سائیکل ریس21 مرحلوں پر محیط ہے جس میں 3406 کلو میٹر کا سفر طے کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button