Uncategorized

شاہد آفریدی یو اے ای میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار

لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد آفریدی رواں ماہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار ہوگئے رواں ماہ19 نومبرسے ابوظہبی میں شروع ہونے والی ٹی 10 لیگ میں بوم بوم آفریدی کو بنگلہ ٹائیگرز کی نمائندگی کرنا تھی
انہوں نے اس ایونٹ میں شریک ہونے سے معذرت کر لی ہے۔ترجمان ٹی 10 لیگ نے اس بات کی تصدیق کی ہے شاہد آفریدی اب اس ٹورنامنٹ میں نہیں کھیل رہے
۔ترجمان ٹی 10 لیگ نے کہا کہ شاہد آفریدی نے اپنی فلاحی تنظیم شاہد آفریدی فاونڈیشن کے حوالے سے مصروفیات کی وجہ سے ایونٹ کا حصہ بننے سے معذرت کرتے ہوئے لیگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button