Uncategorized

افغانستان جیت جائے ،بھارتی ٹیم دعائیں کرنے لگی

بھارتی کرکٹ ٹیم نے افغانستان کی ٹیم کی کامیابی کےلئے دعائیں شرودع کر دیں۔
بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جدیجا نے کہا ہے اگر افغانستان نے سپر 12 مرحلے کے دوران نیوزی لینڈ کو شکست نہ دی تو انڈین ٹیم کی گھر واپسی ہوجائے گی۔
سکاٹ لینڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ان سے پوچھا گیا تھا کہ افغانستان نیوزی لینڈ کو ہراتا ہے تو ٹیم انڈیا کے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات روشن ہیں لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرپاتے تو پھر کیا ہوگا؟ اس سوال پر رویندرا جدیجا نے کہا "تو پھر بیگ پیک کرکے گھر جائیں گے اور کیا۔”


اس وقت بھارت کو افغانستان کی کرکٹ ٹیم کی مدد کی ضرورت ہے جو افغانستان کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو ہرا کر ہی کر سکتی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button