تازہ ترینخبریںسیاسیات

نو مئی کا سانحہ عمران کے چند مشیروں کی کارستانی، مراد راس آبدیدہ, پارٹی چھوڑ دی

مراد راس اور تحریک انصاف کی راہیں جدا جدا
علیحدگی کا اعلان کرتے ہوۓ رو پڑے

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ سابق وزیر تعلیم پنجاب و پاکستان مراد راس نے کہا کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کی جتنی مذمت کی جائی کم ہے ۔

مئی کی پی ٹی آئی کی تشدد زدہ سیاست کو نہیں مانتے، ہم نے ایک ذہنیت کے لوگوں کا گروپ بنایاہے تاکہ ملک کی ترقی کیلئے کام کریں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان جب لاہور میں شفٹ ہوئے تو جو مشیر ان سے جڑے وہ یہاں تک لائے، ان کے مشیروں کی وجہ سے یہ سب ہوا، جو 9 مئی کو ہوا اس کی جتنی مذمت کریں کم ہے۔

مرادراس نے کہا کہ ہم نےکبھی نہیں سوچا تھا کہ پی ٹی آئی کو خیرباد کہیں گے، آج عمران خان اور پی ٹی آئی سے راستے جدا کر رہےہیں۔

سابق صوبائی وزیر علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے رو پڑے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button