تازہ ترینخبریںسیاسیات

عمران خان کی رپورٹ میں شراب اور کوکین کا استعمال سامنے آیا ہے ، وزیر صحت کا انکشاف

عمران خان کی رپورٹ میں شراب اور کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا ہے ، وزیر صحت کا انکشاف

وزیر صحت قادر پٹیل نے چئیر مین تحریک انصاف کی میڈیکل رپورٹ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ میڈیا کے سامنے رکھ دی ۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں قادر پٹیل کا کہنا تھاکہ عمران خان 5 سے 6 ماہ پلستر گھومتے رہے لیکن کسی فریکچر کا رپورٹ میں ذکر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیشاب کے نمونے بھی لیے گئے ابتدائی رپورٹ میں ٹاکسک چیزیں جس میں شراب اور کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button