تازہ ترینخبریںسپورٹس

شاہین آفریدی کا جادو ٹی ٹوئینٹی بلاسٹ میں سر چڑھ کر بولنے لگا

پاکستانی بولر شاہین آفریدی کا جادو ٹی ٹوئینٹی بلاسٹ میں سر چڑھ کر بولنے لگا

ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی وہ اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں۔

اس موقع پر ناٹنگھم شائر آؤٹ کاز کے کپتان سٹیون مولینی نے کہا کہ وہ بہت پرجوش ہیں کہ شاہین آفریدی ہمارا بولنگ اٹیک لیڈ کریں گے۔

ادھر نا ٹنگھم شائر آؤٹ کوز کے کوچ پیٹر مورز نے کہا کہ شاہین آفریدی کو یہاں دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی ہے۔
(NOT , DCCC)دونوں ٹیموں کے مابین آج رات دس بجے میچ کھیلا جاۓ گا ، کانٹے دار مقابلہ متوقع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button