تازہ ترینخبریںپاکستان

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم نے بلوچستان میں موسم گرما کی اسکول تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی اسکول تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان میں اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے 13 اگست تک ہونگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button