تازہ ترینخبریںدنیا

روس کا شمال مغربی سرحدوں پر فوج مضبوط کرنے کا اعلان

فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت پر روس نے شمال مغربی سرحدوں پر اپنی فوج مضبوط کرنے کا اعلان کر دیا۔

روسی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں اپنی فوجی صلاحیت کو مضبوط کرے گا۔

بتایا جاتا ہے کہ فن لینڈ کی نیٹو میں متوقع شمولیت کے جواب میں روس نے یہ اقدام کیا ہے۔

دوسری جانب نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ فن لینڈ منگل کو نیٹو کا رکن بن جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button