تازہ ترینخبریںسیاسیات

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی کے پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی کے پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

سابق صدر کو کافی سال سے کمر میں درد کی شکایت رہی ہے، ان کی طبیعت اب کافی بہتر ہے، معالجین نے سابق صدر کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو جلد ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

آصف زرداری چند ہفتے دبئی میں ہی اپنی رہائش گاہ پر آرام کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button